حکومت کا پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے 6 جون سے صوبے میں پلاسٹک بیگز پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب کی سینئر وزیرمریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں بہتر ائیرکوالٹی انڈیکس کیلئے بھٹہ انڈسٹریل سسٹم ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ترجمانوں کو جیل سے ملک کو نقصان پہنچانے کی ہدایات مل رہی ہیں: وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ترجمانوں کو جیل سے پاکستان کو نقصانات پہنچانے کی ہدایات مل رہی ہیں، یورپی یونین کو کہا جا رہا ہے، جی ایس پی پلس اسٹیٹس واپس لیا مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئےالیکشن کمیشن کے نئے شیڈول پرحکم امتناع کی استدعا مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لیے الیکشن کمیشن کے نئے شیڈول پرحکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری اقبال نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف صاحبزادہ مزید پڑھیں

صحافیوں کو ہراساں کرنے کے کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ صحافیوں پر حملوں سے متعلق ایف آئی اے اور پولیس کی رپورٹس غیر تسلی بخش قرار دیکر دوبارہ جمع کرانے کا حکم دیدیا، مزید پڑھیں

تحریک لبیک کے سابق رہنما پیر محمد افضل قادری انتقال کر گئے

سابق رہنما تحریک لبیک، امیرِ عالمی تنظیمِ اہلسنت پیر محمد افضل قادری انتقال کر گئے۔ مرحوم کے اہل خانہ نے بتایا ہے کہ پیر محمد افضل قادری عارضۂ قلب کے سبب اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ اہلِ خانہ نے پیر مزید پڑھیں

ماہ صیام میں بھی غزہ میں اسرائیلی بربریت جاری، مزید 72 فلسطینی شہید

ماہ صیام میں بھی اسرائیل کی جانب سے مسلسل بمباری اور فائرنگ جاری ہے، اقوام متحدہ اور عالمی رہنماؤں کی جانب رمضان المبارک میں جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود اب تک اس میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی، گزشتہ مزید پڑھیں

پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند ہے: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند ہے۔ پاکستان نے آئی ایم ایف سے درخواست کی ہے کہ وہ اسٹینڈ بائی پروگرام کے تحت مزید پڑھیں