عطا تارڑ نے وزیر اطلاعات و نشریات کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

وفاقی وزیر عطا اللّٰہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات میں عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ وزارت اطلاعات میں اپنے دفتر آمد پر وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات شاہیرہ شاہد سمیت وزارت کے دیگر اعلیٰ افسران نے وفاقی وزیر کا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے چیف سیکرٹری مزید پڑھیں

پاکستان آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے باضابطہ درخواست بھیجے گا: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بات چیت رواں ہفتے شروع ہو جائے گی، اب محض مذاکرات نہیں، عملی اقدامات کا وقت ہے۔ پیر کو حلف اٹھانے کے بعد وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا آغاز، مساجد کی رونقیں بڑھ گئيں، لاکھوں افراد نے پہلی نماز تراویح ادا کی

ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا جس کے بعد پہلی تراویح کی ادائيگی ہوئی جس سے مساجد کی رونقیں بڑھ گئيں۔ ملک میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آیا اورآج بروز منگل پہلا روزہ ہے۔ مزید پڑھیں