اسلام آباد میں تکریم شہداء کانفرنس کا انعقاد

سچ میڈیا گروپ کے زیراہتمام اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں تکریم شہداء کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں مختلف سیاسی، مذہبی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ،پاکستان میں ایرانی و فلسطینی سفرا مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی بار وزارتوں سے کارکردگی رپورٹ طلب کی جائے گی: وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار وزارتوں سے دستاویزی ریکارڈ طلب کیا جائے گا، آج کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم اس حوالے سے بات کریں گےکہ اب وزارتوں سے باقاعدہ جواب مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کے جاری اجلاس میں ججز کے خط کے معاملے پر کمیشن کی منظوری کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خط کا معاملہ زیر غور آئے گا، مزید پڑھیں

پی سی بی نے کوچز کی تلاش کیلئے اشتہار جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کوچز کی تلاش کیلئے باقاعدہ اشتہار دے دیا۔ پاکستانی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمندوں کیلئے انٹرنیشنل، ڈومیسٹک اور فرنچائز کرکٹ کی ٹیموں کے ساتھ کام کرنےکا 5 سال کا تجربہ ضروری ہوگا۔ مزید پڑھیں

غزہ: شجائیہ کے علاقے میں اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہید

مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی حملے میں 10فلسطینی شہید ہوگئے۔ اس کے علاوہ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے مذاکراتی ٹیمیں دوحا اور قاہرہ بھیجنے کی منظوری دے دی، مذاکراتی وفود میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد اور سکیورٹی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے حلقہ 207 سے آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ کامیاب قرار

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 سے پیپلز پارٹی کی امیدوار آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ کامیاب ہوگئیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آصفہ بھٹو سمیت 11 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔ سردار شیر محمد رند عام انتخابات میں آصف مزید پڑھیں