انتخابات کو عوام نے حکومت بننے سے پہلے ہی مسترد کر دیا: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ دھاندلی شدہ انتخابات کو عوام نے یک زبان ہو کر مسترد کر دیا ہے، چوری شدہ رزلٹ سے بننے والی حکومت کو بھی مسترد کردیا ہے۔ منصورہ میں مزدوروں کی نمائندہ مزید پڑھیں

حرا سومرو کاپسندیدہ کرکٹر کون ہے؟ اداکارہ نے بتا دیا

پاکستانی ابھرتی ہوئی اداکارہ حرا سومرو نے حال ہی میں نجی چینل کے ایک پروگرام میں اداکارہ نے بطور مہمان شرکت کی اور دلچسپ سوالوں کے جوابات دیئے۔ انہوں نے اس پروگرام کے ایک سیگمنٹ میں گیم کھیلتے ہوئے میزبان مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ

راولپنڈی میں مسلسل بارش کے باعث ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا آج ہونے والا اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونے والا میچ ختم کردیا گیا۔ بارش کی وجہ سے دونوں ٹیمیں گراؤنڈ ہی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد سینیٹ میں جمع

پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہر مند خان تنگی کی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک، ٹک ٹاک، انسٹا گرام، ایکس اور یوٹیوب پر پابندی لگانے کی قرارداد سینیٹ کے ایجنڈے میں شامل کرلی گئی۔ 4 مارچ کو ہونے والے سینیٹ مزید پڑھیں

پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے لاپتا افراد کے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کریں گے: بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم مفاہمت کی سوچ کے ساتھ بلوچستان میں حکومت چلائیں گے جبکہ پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے لاپتا افراد کے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کریں مزید پڑھیں

محمود خان اچکزئی نے فضل الرحمان سے صدارتی انتخاب کیلئے ووٹ مانگ لیا

سنی اتحاد کونسل کی جانب سے نامزد صدارتی امیدوار محمود اچکزئی نے سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان سے صدارتی الیکشن کیلیے ووٹ مانگ لیا۔ محمود اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: پشاور زلمی اور لاہور قلندر کا میچ بارش کے باعث منسوخ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کا 17واں میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا، لاہور قلندر اور پشاور زلمی کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج دفاعی چیمپئین لاہور قلندرز کو پشاور زلمی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: سرفراز احمد پرفارم کیوں نہیں کرپارہے؟ کامران اکمل نے بتادیا

پی ایس ایل 9 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کے آؤٹ آف فارم ہونے کی وجہ سابق کرکٹرز نے بتادی۔ پی ایس ایل کے رواں سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر سرفراز احمد کے مزید پڑھیں