خیبرپختونخوا: بارشوں کے باعث حادثات میں 17 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں بارش نے تباہی مچادی، بارشوں کے سبب مختلف اضلاع میں حادثات کے دوران 17 افراد جاں بحق جبکہ 23 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارش کا سلسلہ جاری رہنے مزید پڑھیں

وزارت عظمیٰ کیلئے عمر ایوب اور شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع

قائد ایوان کیلئے اتحادی جماعتوں کے امیدوار شہباز شریف اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے گئے۔ وزیراعظم کیلئےکاغذات نامزدگی آج 2 بجے تک سیکرٹری کے پاس جمع ہوں گے، کاغذات نامزدگی کی جانچ مزید پڑھیں

امریکی صدر نے غزہ کے شہریوں کو خوراک پہنچانے کا اعلان کردیا

امریکی صدرجوبائیڈن نے غزہ میں ائیر ڈروپ کے ذریعے امداد تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن کی جانب سے یہ اعلان گزشتہ دنوں غزہ میں امداد کی لائن میں لگے فلسطینیوں پر حملے اور اس مزید پڑھیں

ن لیگ میں شامل ہونے والے آزاد امیدواروں کا بڑا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن ) میں شامل ہونے والے زیادہ تر آزاد امیدواروں نے وزارتوں کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی وزیراعظم کے انتخاب کے بعد صوبائی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورتی اجلاس طلب مزید پڑھیں

سعودی عرب نے رمضان کے حوالے سے بڑی پابندی عائد کردی

سعودی عرب کی وزارت برائے امور اسلامی و رابطہ نے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں افطار کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ سعودی وزارت برائے امور اسلامی و رابطہ کے مطابق اس فیصلے کا مقصد مساجد میں صفائی ستھرائی کو مزید پڑھیں

معروف سیاستدان کا سیاست سے دستبرادری کا اعلان

سابق بھارتی کرکٹر اور حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن اسمبلی گوتم گمبھیر نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گوتم گمبھیر نے اپنے فیصلے سے متعلق سوشل میڈیا پر اعلان کیا۔ سابق مزید پڑھیں