اسرائیلی وزیر اعظم کے بیان پر متحدہ عرب امارات کا سخت موقف سامنے آگیا

متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی اس بیان پر سرزنش کردی جس میں اسرائیلی رہنما نے کہا کہ خلیجی ریاست جنگ کے بعد غزہ میں مستقبل کی حکومت کی مدد میں شامل ہو سکتی ہے۔ مزید پڑھیں

طاقتور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا، روشنی کے حیرت انگیز نظارے

دو دہائیوں میں اب تک کا سب سے طاقت ور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا، امریکا، برطانیہ، جرمنی، سوئٹزرلینڈ میں روشنی کے حیرت انگیز نظارے دیکھے گئے۔ نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن کے اسپیس ویدر پریڈیکشن سینٹر کے مطابق مزید پڑھیں

آٹے اوربجلی میں ریلیف دینے کیلئے ترقیاتی بجٹ سے بھی کٹ لگانا پڑا تو لگائیں گے: وزیر اعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے اعلان کیا ہے کہ آٹے اوربجلی میں ریلیف دینے کیلئے ترقیاتی بجٹ سے بھی کٹ لگانا پڑا تو لگائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے نتیجے میں ایک مزید پڑھیں

آزادکشمیر کی صورتحال؛ صدر مملکت نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر کی صورت حال پر کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ صدر مملکت نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو معاملے کے حل کے لیے تجاویز لانے کی ہدایت کی ہے۔ آزادکشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز مزید پڑھیں

انٹربورڈ کراچی کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا اعلان

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا اعلان کردیا۔ انٹربورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹر میڈیٹ حصہ اول اور حصہ دوم کے سالانہ امتحانات برائے 2024ء کا پہلا مرحلہ بروز منگل 28 مئی 2024 مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کیخلاف احتجاج پرتشدد ہوگیا، پولیس اہلکار شہید

آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک پرتشدد رخ اختیار کرگئی۔ میرپور میں عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف احتجاج کیا، اس دوران مظاہرین اور پولیس میں مزید پڑھیں