بینچوں کے اختیارات کے کیس کا 26 ویں ترمیم سے تعلق نہیں: جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بینچز کے اختیارات کے کیس سماعت کے لیے مقرر نہ کرنے پر توہینِ عدالت کے کیس میں ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس کو تحریری جواب آج ہی جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ اٹارنی جنرل مزید پڑھیں

افغانستان سے غیرملکی اسلحے کی بڑی کھیپ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پربڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان غیرملکی اسلحے کی بڑی کھیپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد سے متصل غلام خان بارڈر ٹرمینل پر سیکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

حکومت قرضوں کی ادائیگی کا حجم کم کرنے کیلئے کوشاں ہے: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ حکومت اپنے اخراجات میں کمی، قرضوں کی ادائیگی کا حجم کم کرنے کے لیے کوشاں ہے، اپنا گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے چھٹکارا پانا مشکل ہے، قرضوں سے خرچے چلانے مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی کیلئے صائم کا متبادل کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا

قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے اسکواڈ میں قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب کے متبادل کے طور پر ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کو فرسٹ چوائس قرار دیدیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو مزید پڑھیں

لوئر کرم: بگن میں کلیئرنس آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد

لوئر کرم میں سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا گیا، آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا گیا، امدادی سامان کے قافلے کی آج پارا چنار روانگی کا امکان ہے،آپریشن کی کامیاب تکمیل کے دوران بھاری مزید پڑھیں

آسان کاروبار اسکیم کیلئے آپ اہل ہیں یا نہیں؟ جانیے طریقہ کار

آسان کاروبار اسکیم میں اہلیت چیک کرنے کا طریقہ کار سامنے آگیا، کون سی عمر کے افراد اپلائی کرسکتے ہیں۔ پنجاب میں اپنی نوعیت کی پہلی اور سب سے بڑی کاروبار فنانس سکیم کا اجراء کیا گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں