چیمپئنز ٹرافی سے پی سی بی کو کتنا منافع یا نقصان ہوا؟ بورڈ کا بیان سامنے آگیا

چیمپئنز ٹرافی کے کامیاب انعقاد کے بعد اس سے حاصل ہونے والے ریونیو کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا مؤقف سامنے آگیا۔ چیئرمین پی سی بی کے مشیر عامر میر اور چیف فنانشل آفیسر (سی ایف او) جاوید مرتضیٰ مزید پڑھیں

پاکستانیوں کے اسرائیل جانے سے متعلق کوئی معلومات نہیں: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کے اسرائیل جانے سے متعلق کوئی معلومات نہیں۔ اسلام آباد میں نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں، مزید پڑھیں

صہیونی فوج کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، بچوں سمیت مزید 71 فلسطینی شہید

اسرائیل نے سحری کے وقت غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں تازہ حملے کیے، جن میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 71 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق، اسرائیلی فضائیہ نے خان یونس اور مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز تیزی، 100 انڈیکس تاریخی بلندی کو چھو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے اور 100 انڈیکس نے تاریخ کی نئی بلندی کو چھو لیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے ابتدائی گھنٹوں کے دوران 1200 سے زائد پوائنٹس کے مزید پڑھیں

بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، جوابی کارروائی سے حملہ پسپا

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں کنگر پل پولیس نے چوکی پر دہشت گردوں کی جانب سے جدید ہتھیاروں سے کیا گیا حملہ بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں نے پولیس چوکی مزید پڑھیں