پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد ہوجائیں ہوشیار!

سید طلعت شاہ: پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد ہوشیار ہوجائیں! جعلسازوں کا نیٹ ورک سرگرم ہے اور شہریوں کو دھوکہ دے کر رقم بٹورنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے مزید پڑھیں

پاکستان کے دشمن ہماری نااتفاقی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عالمی طاقتیں، دہشت گرد اور پاکستان کے دشمن ہماری نااتفاقی کا فائدہ اٹھارہے ہیں، مذہب اور آزادی کےنام پر دہشتگردی کرنےوالے اپنے حقوق کےلیے نہیں خون خرابےکےلیے لڑ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

جعفر ایکسپریس ٹرین دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے: دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہےکہ جعفر ایکسپریس پر حملہ بھی بیرون ملک بیٹھی قیادت نے کروایا اور جعفر ایکسپریس ٹرین دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے۔ بلوچستان میں حالیہ دہشتگردی میں ملوث دہشتگرد افغانستان میں اپنےساتھیوں سے رابطے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ریونیو بڑھانے اور اخراجات کم کرنے کا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر ریونیو بڑھانے اور اخراجات کم کرنے پر زور دیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں اور ذرائع کا بتانا ہے کہ فریقین کے درمیان مزید پڑھیں

عید سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق عوام کیلئے بڑی خوشخبری

بین الاقوامی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ اور درآمدی پریمیم کی وجہ سے 31 مارچ کو ختم ہونے والے اگلے 15 دن کے لیے تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لیٹر تک کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں