اروشی روٹیلا نے تمام بھارتی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارتی ادکارہ اروشی روٹیلا نے مہنگی ترین گاڑی خرید کر تمام بھارتی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اروشی روٹیلا نے رولز رائس کلینن خریدی ہے جس کی مالیت 12 کروڑ بھارتی روپے (41 کروڑ پاکستانی روپے مزید پڑھیں

جعفر ایکسپریس آپریشن مکمل، 21 مسافر اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشت گرد ہلاک کردئیے، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس کے یرغمالی مسافر بازیاب ہوگئے اور تمام 33 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔ ان کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو اہم ذمہ داری سونپ دی

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو ٹیم ڈائریکٹر مقررکردیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے سرفراز احمدکی تقرری کا اعلان کیا ہے۔ خیال رہےکہ جنوری میں مزید پڑھیں

چین کی جعفر ایکسپریس حملے کی شدید مذمت، پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ

چین نے جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ کے مطابق ہم نے اس دہشت گردی کی رپورٹس کو دیکھا ہے اور اس دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت مزید پڑھیں

کب تک پاکستان توڑنے کی باتیں برداشت کریں گے، حکومت اب بھی صبر سے کام لے رہی ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان

بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست، حکومت اب بھی صبر سے کام لے رہی ہے، حکومت سب کچھ کرنے کو تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ لوگ معصوم اور نہتے لوگوں کا خون بہا رہے ہیں، مزید پڑھیں

جعفر ایکسپریس حملہ: یرغمالیوں کی بڑی تعداد بازیاب، تمام دہشتگرد مارے گئے

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر بولان میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد فورسز کا آپریشن جاری ہے اور موقع پر موجود تمام دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسزکا دہشتگردوں کےخلاف آپریشن آخری مراحل میں مزید پڑھیں