پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس میں پوائنٹس کا اضافہ، ڈالر سستا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز دیکھنے میں آیا، ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 368 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 100 انڈیکس کو 1 لاکھ 14 ہزار 780 پوائنٹس پر مزید پڑھیں

پہلگام واقعے کی عالمی سطح پر تحقیقات میں تعاون کیلیے تیار ہیں: پاکستانی مندوب

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کی عالمی سطح پر تحقیقات میں تعاون کیلیے تیار ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے پاکستان کی مزید پڑھیں

بھارت کی پہلگام فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد ایک اور بڑی چال بے نقاب

بھارت کا پہلگام فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد بلوچستان میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق بھارت کی خفیہ ایجنسی ‘را ‘نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اپنی پراکسیز کو سرگرم کر مزید پڑھیں

فائروال کی تنصیب کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

فائر وال کی تنصیب اور انٹرنیٹ کی سُست روی کے خلاف صحافی حامد میر کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔  اسلام آباد ہائیکورٹ میں سینئر صحافی حامد میر کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی،جسٹس راجہ انعام امین مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 8 خارجی ہلاک، ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کی گئی انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیوں کے دوران 8 خوارج ہلاک ہو گئے، جبکہ ایک سپاہی جامِ شہادت نوش کر گیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں