کسی بھی قسم کی جارحیت کی گئی تو دشمن کو منہ توڑ جواب دیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ پاکستان امن چاہتا ہے لیکن اگر بھارت نے جارحیت مسلط کرنے کی کوشش کی تو افواج پاکستان منہ توڑ جواب دیں گی۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد مزید پڑھیں

لیڈی گاگا کےکانسرٹ میں بم دھماکےکا منصوبہ ناکام بنادیا گیا

برازیل میں امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا کے کانسرٹ میں بم دھماکےکا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گذشتہ رات ریوڈی جنیرو کے ساحل پر لیڈی گاگا کے تاریخی کانسرٹ میں 20 لاکھ سے زیادہ لوگ شریک مزید پڑھیں

بھارتی قابض افواج کی بربریت, کشمیریوں پر زندگی کے تمام دروازے بند !

سیاق و سباق مقبوضہ کشمیر کے کلگام میں بھارتی فورسز نے ایک ڈرون فوٹیج جاری کی، جس میں مقامی نوجوان امتیاز احمد ماگرے کو دریا میں کود کر خودکشی کرتے دکھایا گیا۔ مسلسل آپریشنز، گھٹتی آزادی اور روزانہ کی تلاشی مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت سے ہر قسم کی اشیاء کی درآمد پر پابندی لگا دی، نوٹیفکیشن جاری

حکومت پاکستان نے حالیہ کشیدگی کے پیش نظر بھارت سے ہر قسم کی اشیاء کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔ وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں مزید پڑھیں

ترکیہ کا جنگی بحری جہاز خیرسگالی مشن پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا

برادر اسلامی ملک ترکیہ کا جنگی بحری جہاز ٹی سی جی بیویوک آدا خیرسگالی مشن پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا جہاں اس کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے، اعلیٰ عسکری افسران، ترک سفارتی نمائندگان مزید پڑھیں

وفاقی وزرا کی تنخواہوں میں 140 فیصد اضافہ، صدرمملکت نے آرڈیننس جاری کردیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں 140 فیصد سے زائد اضافے کا آرڈیننس جاری کردیا۔ تنخواہ، مراعات اور استحقاق ایکٹ 1975 میں ترامیم کے تحت وفاقی وزرا کی تنخواہ 2 لاکھ 18 مزید پڑھیں