نائب وزیراعظم کی برطانوی ہائی کمشنرسے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے اسلام آباد میں ملاقات،جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعاون کے مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کا فیصلہ آئین کی بالادستی اور قانون کی درست تشریح ہے،وزیراعظم شہباز شریف

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیرِاعظم نے قانونی ٹیم کو مبارکباد دی اور ان کی انتھک محنت پر پذیرائی کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف اپنے غلط فیصلوں کا شکار ہوگئی، راناثنااللہ

وزیر اعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے فل بینچ نے فیصلہ دیاتھا جسے چیلنج کیاگیا،آئینی بینچ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا آسٹریلیا کا دورہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سالانہ دفاعی اور سلامتی مذاکرات کے 14ویں اجلاس میں شرکت کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے آسٹریلیا کی اعلیٰ سویلین اور عسکری قیادت سے مزید پڑھیں

ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی، جس طرح بھٹو کا فیصلہ آیا تھا، اس طرح عوام کا فیصلہ بھی آئے گا، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے، جس طرح بھٹو کا فیصلہ آیا تھا، اس طرح عوام کا فیصلہ بھی آئے گا، یہ ہماری 78 سیٹیں تھیں، ایک پارٹی کو جیتی ہوئی مزید پڑھیں

گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اہم اجلاس ہوا جس میں معیشت، توانائی اور غذائی تحفظ سے متعلق متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمتیں مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر پر 11 خواتین سے زیادتی کا الزام عائد

ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر پر 11 خواتین کی جانب سے جنسی ہراسانی اور زیادتی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے مقامی میڈیا ’اسپورٹس میکس ٹی وی‘ کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ کرکٹر کا تعلق گیانا سے مزید پڑھیں