غزہ میں اسرائیلی حملے میں اسپتال کے ڈائریکٹر اہلیہ اور بچوں سمیت شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت سے انڈونیشین اسپتال کے ڈائریکٹر مروان السلطان اہلیہ اور بچوں سمیت شہیدہو گئے۔ وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں انڈونیشین اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مروان السلطان اپنے گھر مزید پڑھیں

ایشین جونیئراسکواش چیمپئن شپ: 6 پاکستانی کھلاڑیوں نے سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنا لی

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 6 کھلاڑی مختلف کیٹیگریز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ کوریا میں جاری ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پیش قدمی جاری ہے۔ بوائز انڈر 19 میں عبداللہ نواز مزید پڑھیں

کواڈ کا غیر جانب دار مؤقف: پاکستان کی سفارتی حکمت عملی کامیاب

کواڈ ممالک نے غیر جانبدار موقف اختیار کرتے ہوئے پہلگام واقعے پر واشنگٹن میں ایک مشترکہ بیان جاری کر دیا۔ سی این بی سی کے مطابق کواڈ ممالک ، بھارت، امریکہ, جاپان، آسٹریلیا کی جانب سے پہلگام واقعے کی شدید مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 14 ارب ڈالر سے تجاوز، آئی ایم ایف کا ہدف حاصل

 پاکستان نےعالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور اہم شرط پوری کر دی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 14 ارب ڈالر کے مقررہ ہدف سے تجاوز کر گئے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار مزید پڑھیں

وزیر اعظم آج آذربائیجان کےسرکاری دورے پرروانہ ہوں گے

وزیر اعظم شہباز شریف آج آذربائیجان کےسرکاری دورے پرروانہ ہوں گے، وزیراعظم باکومیں اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کےمطابق وزیر اعظم اہم علاقائی و عالمی چیلنجز پر پاکستان کا مؤقف پیش مزید پڑھیں

فٹ بال: پاکستان کی تاریخی کامیابی، انڈونیشیا کو دوصفرسے شکست دے دی

ایشین فٹ بال فیڈریشن (اے ایف سی) ویمن ایشین کپ کوالیفائرز میں پاک ٹیم نے تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے، یہ ستمبر 2023 کے بعد پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل فتح ہے۔ اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائرز میں پاکستان مزید پڑھیں