واٹس ایپ کا نیا اے آئی رائٹنگ ہیلپ فیچر محدود ممالک میں متعارف

انسٹنٹ میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر ’رائٹنگ ہیلپ‘ متعارف کرا دیا ہے، جو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے پیغامات لکھنے، جملوں کو درست کرنے اور انہیں مزید مؤثر انداز میں پیش کرنے مزید پڑھیں

نو عمر صارفین کے تحفظ کیلئے میٹا کا بڑا قدم، اے آئی میں نئی حفاظتی تدابیر متعارف

میٹا اپنی مصنوعی ذہانت پر مبنی مصنوعات میں نو عمر صارفین کے لیے نئے حفاظتی اقدامات شامل کر رہا ہے۔ ان اقدامات میں نظام کو اس طرح تربیت دینا شامل ہے کہ وہ کم عمر بچوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ مزید پڑھیں

افغان شائقین کےبغیرٹکٹ اسٹیڈیم میں داخلہ پر پابندی

پاکستان اور افغانستان کےمیچ کے دوران افغان شائقین بغیرٹکٹ شارجہ اسٹیڈیم میں داخل ہوئے اور مرکزی گیٹ کیساتھ شائقین کیلئے مختص دروازہ توڑ دیا۔ تین ملکی سیریز کا پہلا میچ آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان شارجہ میں کھیلا گیا۔ مزید پڑھیں

بیٹی کی پرورش پراپنی انا کو قربان کرناپڑا،اداکارہ سائرہ یوسف

ایک پوڈکاسٹ میں سائرہ یوسف نے شہروز سبزواری کے ہمراہ بیٹی کی پرورش سے متعلق سوال پر کہا کہ علیحدگی کے باوجود مشترکہ طور پر پرورش کرنیوالے والدین کیلئے جسمانی اور ذہنی طو پر مضبوط ہونا ضروری ہے، سابق شوہر مزید پڑھیں

بلوچستان میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی

ذرائع کے مطابق کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس گزشتہ رات ایک بار پھر اچانک معطل کردی گئی، موبائل فون انٹرنیٹ سروس معطلی کے بعد تاحال حکومتی مؤقف سامنے نہیں آیا ہے۔ کوئٹہ سیمت بلوچستان بھر میں مزید پڑھیں