وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں زرعی و موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ بدھ کو وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں رواں برس مون سون اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر ملک مزید پڑھیں

سویڈن: وزیر صحت کی پہلی پریس کانفرنس میں اچانک طبیعت خراب

سویڈن کی نئی تعینات ہونے والی وزیرِ صحت ایلیزابیت لان اسٹاک ہوم میں اپنی پہلی پریس کانفرنس کے دوران اچانک بے ہوش ہو گئیں۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب سابق وزیر اَکو آنکاربیرگ جوہانسن کے اچانک استعفے کے مزید پڑھیں

کینیڈا کی پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 26 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

کینیڈا کے وزیر مملکت رندیپ سرائے نے 26 لاکھ ڈالر امداد کا سرکاری اعلان کیا ہے۔ اس موقع پرکینیڈین وزیرمملکت نے کہا کہ پاکستان میں بارشوں اورتباہ کن سیلاب کے باعث لاکھوں افراد متاثر ہوئے اور متعدد قیمتی جانیں ضائع مزید پڑھیں

پاکستان اور ہانگ کانگ کا قانونی تعاون کا معاہدہ طے کر لیا گیا

پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان قانونی تعاون کو فروغ دینے کا معاہدہ طے پا گیا۔ یہ معاہدہ پاکستان کی وزارتِ قانون و انصاف اور ہانگ کانگ کے محکمہ انصاف کے درمیان ہانگ کانگ میں منعقدہ دسویں بیلٹ اینڈ روڈ مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا امریکا کے ساتھ تعلقات مضبوط اور چین کے ساتھ اسٹریٹجک روابط بہتر کرنے پر زور

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے اور چین کے ساتھ اسٹریٹجک روابط میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میجر مزید پڑھیں

کراچی میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال،ملیر اور لیاری کے علاقے زیر آب، اسکول بند، فوج طلب

کراچی میں گزشتہ دو روز کے دوران وقفے وقفے سے ہونے والی بارش نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں ملیر اور لیاری کی ندیاں دریاؤں میں تبدیل ہو گئیں اور نشیبی علاقے مکمل طور پر زیر آب آ مزید پڑھیں