جین زی کے پرتشدد مظاہرے کے بعد نیپال کے وزیراعظم شرما اولی نے استعفیٰ دے دیا

نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف جاری احتجاج میں شدت آ گئی، جس کے بعد نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے اپنا استعفیٰ دے دیا۔ دارالحکومت کھٹمنڈو میں کرفیو کے باوجود مظاہرین نے سڑکوں پر نکل مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے سیلاب زدگان کے لیے بجلی بلوں میں مالی ریلیف کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں کے لیے بجلی کے بلوں میں بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد سیلاب متاثرین پر مالی بوجھ کم کرنا اور انہیں سہولت فراہم کرنا ہے۔ حکومت مزید پڑھیں

ڈراما انڈسٹری میں تاخیر سے ادائیگیاں، فنکاروں کا شکوہ

پاکستانی ڈراما انڈسٹری میں فنکاروں اور عملے کو طویل عرصے سے تاخیر سے ادائیگیوں کا سامنا ہے، اس مسئلے پر سینئر اداکار محمد احمد، ہدایتکارہ مہرین جبار، اداکارہ صحیفہ جبار اور حاجرہ یامین نے کھل کر بات کی ہے۔ چند مزید پڑھیں

اعزاز احمد چوہدری کی نئی تصنیف کی رونمائی، علمی و ادبی دنیا کی ممتاز شخصیات شریک

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے اعزاز احمد چوہدری کی تصنیف کی تقریب رونمائی میں خطاب کرتے ہوئے اہم نکات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ اعزاز احمد چوہدری نے پاکستان کے لیے نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور قازقستان دو طرفہ سمندری تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پرمتفق

قازقستان کے وزیر ٹرانسپورٹ نورلان سوران بایف کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے وزارتِ بحری امور کا دورہ کیا، جہاں سیکریٹری بحری امور سید ظفر علی شاہ نے وفد کا شاندار خیرمقدم کیا اور دوطرفہ تعلقات اور تعاون پر مزید پڑھیں