امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کی پاکستان آمد، وفاقی وزیر خزانہ نے اگلے مراحل سے آگاہ کر دیا

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ امریکا پہلے مرحلے میں ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کرے گا۔ ایک بیان میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ امریکی سرمایہ کاروں کا پہلا وفد پاکستان پہنچ چکا ہے اور امریکا مزید پڑھیں

ہائیکورٹ کے ججز کا پنشن اور مراعات کے لیے 5 سال مکمل ہوتے ہی مستعفی ہونے پر غور

ذرائع کے مطابق ہائیکورٹ کے بعض ججز اپنے عہدے سے مستعفی ہونے پر غور کر رہے ہیں، لیکن یہ قدم صرف اسی صورت اٹھائیں گے جب ان کی مدتِ ملازمت اتنی ہو جائے کہ وہ تاحیات پنشن اور ریٹائرمنٹ کے مزید پڑھیں

سیلاب کی تباہ کاریوں سے سپلائی چین متاثر، مہنگائی کے امکانات بڑھ گئے

حکومت نے خبردار کیا ہے کہ مالی اور صنعتی کارکردگی میں بہتری کے باوجود جاری سیلاب کے باعث پیدا ہونے والی سپلائی چین میں رکاوٹیں مہنگائی میں وقتی اضافے کا سبب بن سکتی ہیں۔ وزارتِ خزانہ نے اپنے ماہانہ اقتصادی مزید پڑھیں

ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی ڈیڈ لائن میں 15 دن کی توسیع کا اعلان کر دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کے لیے سہولت فراہم کرتے ہوئے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ میں 15 دن کی توسیع کر دی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد ٹیکس دہندگان کو اپنی رپورٹنگ مزید پڑھیں

اختلاف کرنے والے افسران نوکری سے نکال دیے جائیں گے، صدر ٹرمپ کی امریکی جرنیلوں کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جو افسران ان کی پالیسیوں سے اختلاف کریں گے، انہیں فوراً برطرف کیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے زور دیا کہ فوج میں میرٹ کو ترجیح دی جائے گی اور کسی کو مزید پڑھیں

کیا پنیر بنانے کیلئے دودھ میں چیونٹیوں کا استعمال کیا جاتا ہے؟

برازیل میں کچھ مخصوص چیونٹیوں کو دودھ کے ساتھ ملا کر منفرد پنیر تیار کیا جاتا ہے۔ ساؤ پالو میں واقع کمپنی سٹینسیا سلوانیا نے اپنے مقامی پتے کھانے والی چیونٹیوں کو دودھ کے ساتھ ملا کر تائیادا سلوانیا پنیر مزید پڑھیں

فون جام ہو چکا ہے، حملہ ہو سکتا ہے: مشتاق احمد نے اہم پیغام جاری کر دیا

غزہ کی جانب امدادی سامان اور ادویات پہنچانے کے لیے روانہ ہونے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر موجود سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے خبردار کیا ہے کہ آج رات فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کا امکان ہے۔ سماجی رابطے کے مزید پڑھیں

فلپائن میں 6.9 شدت کے زلزلے سے خوفناک تباہی، 31 افراد ہلاک

فلپائن کے وسطی ساحلی علاقے میں آنے والے 6.9 شدت کے زلزلے نے وسیع پیمانے پر تباہی مچادی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 31 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے مزید پڑھیں