نئے وزیر اعلیٰ کے پی کو مبارکباد، وفاق کے تعاون کا یقین دلاتے ہیں ، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد اور بھرپور تعاون کی پیش کش کی،چترال کے عوام محدود تعلیمی سہولیات کے باوجود تعلیم یافتہ اور مہذب ہیں۔ چترال میں دانش اسکول کا سنگ بنیاد مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ کے 10 اراکین نے بطور صوبائی وزیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

گورنر ہاؤس پشاور میں خیبر پختونخوا کابینہ کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں صوبائی کابینہ کے 10 ارکان نے بطور صوبائی وزیر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نو منتخب وزراء مزید پڑھیں

6 نومبر کو افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے اگلے دور کا نتیجہ مثبت نکلے گا، دفتر خارجہ

دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان کو امید ہے کہ 6 نومبر کو افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے اگلے دور کا نتیجہ مثبت نکلے گا۔جمعے کو ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر مزید پڑھیں

پنجاب میں زمین قبضے کے مقدمات کا فیصلہ 90 دن میں کرنے کے لیے آرڈیننس منظور

پنجاب میں اب زمین پر قبضے کا مقدمہ برسوں نہیں چلے گا، ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی 90 دن میں کیس کا فیصلہ کرے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب پروٹیکشن آف اونر شپ ام موو ایبل مزید پڑھیں

ایس یو وی کے لیے نمبر پلیٹ کی تبدیلی، اسٹائل اور سیکیورٹی کا نیا معیار!

محکمہ ایکسائز نے بڑی ایس یو وی گاڑیوں کیلئے نمبر پلیٹ تبدیل کرنے کی سفارش کردی۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایکسائز نے نیا ڈیزائن بنانے کی ہدایت کردی۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق بڑی گاڑیوں میں چھوٹی نمبر پلیٹس نصب ہونے سے نمبر مزید پڑھیں