غزہ امن منصوبہ: حماس نے امریکی صدر ٹرمپ سے اصلاحات کا مطالبہ کر دیا

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بعض شقوں میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا ہے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق حماس اسرائیل کے مکمل انخلا اور مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا کا محسن نقوی کی معافی مانگنے کا دعویٰ، چیئرمین پی سی بی کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بھارتی میڈیا کی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ انہوں نے ایشیا کپ مزید پڑھیں

پنجاب کے مسئلے پر کچھ بھی کہوں تو مریم نواز ناراض ہو جائیں گی: میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اگر وہ پنجاب کے معاملے میں کچھ بیان دیں تو وزیراعلیٰ مریم نواز ناراض ہو جائیں گی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ کراچی انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں

ثنا جاوید کا مشہور جعلی فیس بک اکاؤنٹ، اداکارہ نے خبردار کر دیا

سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور اداکارہ ثنا جاوید نے مداحوں کو اپنے فیس بک کے جعلی اکاؤنٹس سے خبردار کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے نام سے بنے دو فیس بک اکاؤنٹس کے اسکرین شاٹس شیئر مزید پڑھیں