پاکستانی کھلاڑی نے کیریئر کا پہلا پی ایس اے ورلڈ ٹور ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کر دی

پاکستان کے اشعب عرفان نے وینکوور اوپن اسکواش جیت کر کیریئر کا پہلا عالمی ٹائٹل حاصل کر لیا۔ پاکستانی اسکواش کھلاڑی اشعب عرفان نے وینکوور مینز اوپن اسکواش کے فائنل میں انگلینڈ کے سیم ٹوڈ کو تین صفر سے شکست مزید پڑھیں

آخری ٹیسٹ، پاکستان جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنے کیلئے تیار

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ٹیسٹ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، تمام تیاریاں مکمل ہو گئی۔ فیصلہ کن معرکے سے قبل دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس کی۔ پاکستانی بیٹرز نے سوئپ اور ریورس سوئپ پر خصوصی پریکٹس مزید پڑھیں

خواتین کی سگریٹ نوشی کو آزادی کی علامت بنانا غلط تاثر ہے، ثروت گیلانی

اداکارہ ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ ویب سیریز یا فلموں میں خواتین کی سگریٹ نوشی کو آزادی یا خودمختاری کی علامت سمجھنا درست نہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے وضاحت کی کہ ایسے مناظر کسی کردار کی نفسیات مزید پڑھیں

پنجاب میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، زرداری نے معاملہ متعلقہ حلقوں کے سامنے رکھنے کا اعلان کردیا

صدر آصف علی زرداری نے پنجاب میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پیدا ہونے والے اختلافات کا معاملہ متعلقہ حلقوں کے ساتھ اٹھانے پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران شرکاء کی اکثریت نے وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

غزہ میں تباہی مچانے کے بعد اسرائیل نے جنگ بندی معاہدہ بحال کردیا

جارح اسرائیل نے سیز فائر معاہدے کی سنگین خلاف ورزیوں کے دوران درجنوں فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد جنگ بندی پر دوبارہ عمل درآمد شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کے بہانے مزید پڑھیں

افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب، گرفتار خودکش بمبار کے ہوشربا انکشافات

افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا جب کہ گرفتار خودکش بمبار نے ہوشربا انکشافات کردیے ہیں۔ اتوار کو گرفتار خودکش بمبار نے ہوشربا انکشافات کر کے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے مزید پڑھیں