ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات، امریکا اور چین میں متعدد امور پر اتفاق

جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی چھ سال بعد اہم ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات، تجارت اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ صدر مزید پڑھیں

کوئٹہ و کیچ میں سیکیورٹی آپریشنز، فتنۂ ہند کے 18 دہشت گرد ہلاک

پاک سرزمین پر انسانیت دشمنوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا، سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے علاقے چلتن اور کیچ کے علاقے بلیدہ میں کارروائیاں کی ہیں، فتنۃ الہندوستان کے 18 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا الجزائری ہم منصب سے رابطہ، تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

 ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا الجزائری ہم منصب احمد عطاف سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ میں دوطرفہ تعلقات اور تعاون کے فروغ پر تبادلہ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے ترقیاتی منصوبوں کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی

پنجاب کی صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے 36 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ مزید پڑھیں

کُرم میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 خوارج مارے گئے جبکہ کیپٹن سمیت 6 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

سیاست و مذہب کے نام پر اشتعال انگیزی ناقابل قبول، وزیراعلیٰ مریم نواز

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاست یا مذہب کی آڑ میں انتہا پسندی، ہتھیار اٹھانا، املاک جلانا قبول نہیں ہے۔ لاہور میں اتحاد بین المسلمین کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں مزید پڑھیں

ایران نے ایشین یوتھ گیمز مینز والی بال فائنل میں پاکستان کو شکست دے دی

ایرن نے پاکستان کو تیسرے ایشین یوتھ گیمز کے مینز والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں 0-3 سے شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا جبکہ پاکستان کو سلور میڈل پر اکتفا کرنا پڑا۔ موصولہ اطلاعاٹ کے مطابق بحرین مزید پڑھیں