صدر نے اہم اجلاس طلب کرلیا، وزیراعظم، وفاقی وزراء اور عسکری قیادت شریک ہوگی

مشرق وسطیٰ کی صورت حال اور پاکستان کی ثالثی کے معاملے پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

پاکستان میں ڈیجیٹل فنانس میں اہم پیش رفت، عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ

پاکستان میں ڈیجیٹل فنانس کے شعبے میں بڑھتے مواقع سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن رہے ہیں۔ چینی فن وولیوشن گروپ اور فن لیپ کے وفد نے چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ڈاکٹر کبیر احمد سدھو سے مزید پڑھیں

کراچی کنگز کراچی کنگز نے قلندرز کا ہوم گراؤنڈ پر غرور خاک میں ملا دیا، لاہور کو تاریخی شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ایک ہائی وولٹیج مقابلے میں کراچی کنگز نے روایتی حریف لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے ہرا کر میلہ لوٹ لیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں لاہور قلندرز نے مزید پڑھیں

میرپورخاص تعلیمی بورڈ نے ڈھائی ہزار سے زائد مارک شیٹس اور سرٹیفکیٹس منسوخ کر دیے

تعلیمی بورڈ میرپورخاص نے جعلی دستاویزات کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈھائی ہزار سے زائد مارک شیٹس اور سرٹیفکیٹس منسوخ کر دیئے۔ چیئرمین میرپورخاص تعلیمی بورڈ نے باضابطہ اعلامیے میں تصدیق کی ہے کہ متعدد کیسز میں جعلی سرٹیفکیٹس مزید پڑھیں

ایران کے اسرائیلی شہروں پر حملے، کیمیکل اہم تنصبیات کو نشانہ بنایا گیا

پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 86 ویں لہر کے دوران خطے کے مختلف مقامات پر امریکی اور اسرائیلی فضائی اور ڈرون انفرا اسٹرکچر اور ان کی افواج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں