خیبر پختونخوا: شدید بارشوں کے باعث گھروں کی چھتیں اور دیواریں منہدم، 9 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ خیبر پختونخوا میں سوات، بنوں، ہنگو ،نوشہرہ،ٹانک، باجوڑ،کرک، پاراچنار، ملاکنڈ سمیت شمالی و مزید پڑھیں

وزیراعظم سے سعودی وزیر خارجہ کی اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے پاکستان کی جانب سے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار، مشیرقومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل محمد مزید پڑھیں

پی ایس ایل 11: کراچی کنگز کے خلاف لاہور قلندرز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے چھٹے میچ میں کراچی اور لاہور کی ٹیمیں مدِ مقابل ہیں، جہاں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اپنا پہلا میچ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 11: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگز کو 40 رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل کےگیارہویں ایڈیشن کے چوتھے دن کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدر آباد کنگزمین کو 40 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور  میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل نے ٹاس جیت مزید پڑھیں

اسلام آباد میں پاکستان، سعودی عرب، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات شروع

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں کمی کے لیے اسلام آباد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سعودی عرب، مصر اور ترکیے کے وزرائے خارجہ کی ملاقات شروع ہوگئی۔ ملاقات میں پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان پاکستان پہنچ گئے

سعودی وزیر خارجہ فرحان بن فیصل انتہائی اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ سعودی وزیر خارجہ فرحان بن فیصل کا دورہ مشرق وسطیٰ میں جاری حالیہ کشیدگی کے پیش نظر انتہائی اہمیت کا حامل ہے، سعودی وزیر خارجہ خصوصی طیارے مزید پڑھیں

جدید ٹیکنالوجی سے لیس امریکی طیارہ ایرانی حملے میں تباہ، تصاویر وائرل

سعودی عرب میں واقع پرنس سلطان ایئر بیس پر ایرانی میزائل حملے کے نتیجے میں ایک امریکی سرویلنس طیارہ تباہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جبکہ اس واقعے کی مبینہ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں. مزید پڑھیں