صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم کی وائٹ ہاؤس میں فائرنگ کی شدید مذمت

صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے واشنگٹن ڈی سی میں کوریسپونڈنٹس ڈنر میں فائرنگ واقعے کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی ہے۔ صدر آصف زرداری نے فائرنگ کے واقعے میں صدرڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 11 میں پشاور زلمی کو پہلی شکست، لاہور قلندرز نے 6 وکٹ سے ہرا دیا

پی ایس ایل 11 میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے ہرادیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلےگئے میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے مزید پڑھیں

اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر پاکستان نہیں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ نے دورۂ منسوخ کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات کے لیے اپنے وفد کو عین وقت پر پاکستان جانے سے روک دیا۔ فاکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی ایلچی اسٹیو مزید پڑھیں

پاکستان زبردست ملک ہے، فیلڈ مارشل شاندار اور وزیراعظم عظیم ہیں؛ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کچھ مزید پڑھیں

ایران کسی دباؤ میں آکر مذاکرات میں شامل نہیں ہوگا، ایرانی صدر کی وزیر اعظم شہباز شریف سے گفتگو

ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کسی دباؤ میں آکر امن مذاکرات نہیں کرے گا۔ ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ بات چیت کے دوران کہا کہ تہران دباؤ، دھمکیوں یا مزید پڑھیں

امریکا سے مذاکرات پر اہم پیشرفت؛ ایرانی وزیر خارجہ آج شام واپس اسلام آباد آئیں گے: ایرانی خبر ایجنسی

ہفتے کو پاکستان کا دورہ مکمل کرنےکے بعد عمان روانہ ہونے والے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی عمان کے دورے کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی آئی آر این اے نے وزارتِ خارجہ کے مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کی موجودگی میں عشائیے کے دوران فائرنگ، امریکی صدر محفوظ، حملہ آورپکڑا گیا

واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس کے میڈیا نمائندوں کے اعزاز میں عشائیے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں صدر ٹرمپ محفوظ رہے جبکہ حملہ آور پکڑا گیا۔ تقریب میں نائب صدرجےڈی مزید پڑھیں

اداکارہ میرا اور ارشاد بھٹی تنازع؛ شان شاہد بھی بول پڑے

پاکستانی فلموں کے سپرسٹارشان شاہد نے اداکارہ میرااورصحافی ارشادبھٹی کے درمیان ہونے والے تنازع پر لب کشائی کردی۔ میرا کی عیدالاضحیٰ پرریلیزہونےوالی فلم’’سائیکو‘‘میں ان کے ساتھی اداکار اورفلم کے ڈائریکٹر شان شاہد نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں مزید پڑھیں