یرغمال پاکستانیوں کی رہائی کے لیے صومالی حکومت سے رابطوں میں ہیں، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ صومالیہ میں بحری قزاقوں نے 11 پاکستانیوں کو یرغمال بنا لیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت پاکستان متاثرہ افراد کی بحفاظت رہائی کیلئے صومالی حکام اور متعلقہ فریقین سے مسلسل مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں افغان رجیم کی شہری آبادی پر گولہ باری، 4 بچے اور خاتون زخمی

افغان طالبان رجیم نے ایک بار پھر جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں سول آبادی پر بزدلانہ حملہ کردیا، شہری آبادی پر بلا اشتعال گولہ باری سے 4 بچے اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

امریکی مذاکراتی ٹیم ایران کے ساتھ بدستور رابطے میں ہے، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی مذاکراتی ٹیم ایران کے ساتھ بدستور رابطے میں ہے جبکہ ایران قیادت کے مسائل سے دوچار ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان آنا کیلی نے بتایا کہ مذاکرات مزید پڑھیں

سعودی عرب کے سفیر کی وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقات، خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں خطے کی تازہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

امریکی صدر نے ایران کی پیشکش مسترد کردی، معاہدہ ہونے تک ناکا بندی برقرار رکھنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ایران جوہری پروگرام سے ایسا معاہدہ نہیں کرتا جس میں امریکا کےخدشات دور کیے جائیں اس وقت تک ایران پر بحری ناکہ بندی مزید پڑھیں