برطانیہ ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی میں شامل نہیں ہو گا: وزیر اعظم کیئر اسٹارمر

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے واضح کیا ہے کہ برطانیہ ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی میں شامل نہیں ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

پاکستان امریکا ایران مذاکرات میں مثبت پیشرفت کیلئے پُرامید ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے جنگ کروانے اور امن قائم کرنے میں کئی سال لگتے ہیں، پاکستان اللہ کی رضا اور انسانی جانوں کو بچانے کیلیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ شہباز شریف نے مزید پڑھیں

مجھے ٹرمپ انتظامیہ سے کوئی خوف نہیں، امن کے پیغام پر قائم رہوں گا، پوپ لیو

ویٹیکن کے سربراہ پوپ لیو چہاردہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کڑی تنقید کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے ٹرمپ انتظامیہ سے کوئی خوف نہیں، امن کے پیغام پر قائم رہوں گا۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، ایکس چیٹ نامی ایپ تیار

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) نے ایکس چیٹ نامی ایپ لانچ کرنے کی تیاری کر لی۔ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی پریس ریلیز کے مطابق یہ ایپ اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہوگی جبکہ اس پر نہ ہی اشتہارات ہوں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کا اعلان، چین کی امریکی صدر کے فیصلے کی کھل کر مخالفت

امریکا کے صدر ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے اعلان پر چین نے کھل کر مخالفت کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی بڑھانے والا اقدام قرار دیا ہے۔ چین کے وزیر دفاع ڈونگ جن نے اپنے مزید پڑھیں

چینی سفیر سے اسحاق ڈار کی ملاقات، اسلام آباد مذاکرات کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر نے ملاقات کی جس میں اسلام آباد مذاکرات کے بعد کی صورتحال پر بات کی گئی۔ ملاقات کے دوران اسلام آباد مذاکرات کے بعد کی صورتحال اور حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار خاتون آرمی چیف مقرر

آسٹریلیا نے اپنی آرمی کی 125 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو آرمی چیف مقرر کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے دفاعی قیادت میں ردوبدل کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل سوزان کوئیل کو مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں افیون تلف کرنیوالی پولیس ٹیم پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید، ڈی ایس پی زخمی

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں پولیس ٹیم پر حملے میں 3 اہلکار شہید اور ڈی ایس پی سمیت دیگر زخمی ہوگئے۔ زرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ضلع دیامر کے علاقے تھور گوئیں میں پیش آیا جس کے نتیجے مزید پڑھیں