پاکستانی فوجی دستہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب پہنچ گیا

سعودی عرب کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ایک فوجی دستہ دو طرفہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے کے تحت کنگ عبدالعزیز ائیر بیس پہنچ گیا ہے۔ ایکس پر جاری بیان میں سعودی وزارت دفاع نے بتایا کہ دونوں برادر ممالک مزید پڑھیں

ایرانی وفدکی وزیراعظم سے ملاقات، وزیراعظم کا خطے میں امن و استحکام کیلئے اپناکردار ادا کرنےکے عزم کا اعادہ

ایرانی وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیےثالث کے طور پر اپنا مخلصانہ کردار ادا کرتا رہے گا۔ ترجمان وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

وزیراعظم کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جے ڈی وینس کے مزید پڑھیں

امریکی وفد کے ساتھ بات چیت سے قبل ایرانی وفد کی وزیراعظم پاکستان سے ملاقات

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں جاری اعلیٰ سطح کے سفارتی مشن کے دوران ایرانی وفد نے امریکی وفد کے ساتھ بات چیت سے قبل وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات کی ہے۔ ایران کے اس وفد کی قیادت ایرانی مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کے اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر، ٹیم پریشان

لاہور قلندرز کے پرویزحسن ایمون انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر ہوگئے۔ لاہور قلندرز کے بنگلادیشی کرکٹر پرویز حسن ایمون ملتان کے خلاف میچ میں ان فٹ ہوئے، فیلڈنگ کےدوران آصف علی سے ٹکرانے کے باعث پرویز حسن مزید پڑھیں

بنگلادیش کا نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے میچز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے 2 ون ڈے میچز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کے خلاف کھیلنے والے بنگلادیشی اسکواڈ کو برقرار رکھا گیا ہے، مہدی حسن میراز ٹیم کی قیادت کریں گے۔ نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے گیس کی بہتر تقسیم کیلئے اہم اقدامات کا فیصلہ کر لیا

وفاقی حکومت نے ملک میں گیس کی بہتر تقسیم کے لیےاہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی آر ایل این جی کنکشنز پر عارضی پابندی عائد کرنے کی تجویز ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر قائم مزید پڑھیں