پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے اشتراک سے بڑی پیش رفت، پہلی بار پشتو کمنٹری کا آغاز

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) میں پہلی مرتبہ پشتو کرکٹ کمنٹری ہوگی۔ پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے اشتراک سے پشتو کمنٹری متعارف کرائی گئی ہے۔ ایونٹ میں زلمی کے بقیہ میچز میں ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر مزید پڑھیں

روس ایران تعلقات اسٹریٹجک شراکت داری پر مبنی ہیں جو مزید مضبوط ہوتے رہیں گے، عباس عراقچی کی روسی صدر سے ملاقات میں گفتگو

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سینٹ پیٹرز برگ میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔ صدر پیوٹن نے کہا کہ امید ہے ایرانی عوام اس مشکل دور سے گزر جائیں گے اور امن قائم ہوگا، ایران اور خطے کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے پی ایس ایل کے تینوں پلے آف میچز میں بھی تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دیدی

وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ایس ایل سیزن 11 کے تینوں پلے آف میچز میں بھی تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دے دی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

بابراعظم اور شاہین آفریدی کے بیٹے کے درمیان دلچسپ میچ، ویڈیو وائرل

قومی کرکٹر بابراعظم اور شاہین آفریدی کے بیٹے عالیار کے درمیان میچ کے بعد ایک خوبصورت لمحہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ دونوں کھلاڑی پی ایس ایل میچ میں ایک دوسرے کے مدِمقابل تھے جہاں شاہین آفریدی کے اہلخانہ بھی مزید پڑھیں

عباس عراقچی نے امریکا کو تحریری پیغامات پاکستان کے ذریعے پہنچا دیے، ایرانی خبرایجنسی​​​​​​​

ایرانی خبرایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے امریکا کو اپنی سرخ لکیر سے متعلق تحریری پیغامات پہنچا دیے ہیں۔ ایرانی خبرایجنسی فارس کے مطابق ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پالیسی ریٹ میں 100بیسز پوائنٹ کا اضافہ کردیا۔ شرح سود ساڑھے 10فیصد سے بڑھ کر ساڑھے 11فییصد کی سطح پر آگئی۔ فیصلہ گورنر اسٹیٹ بینک کی صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ مزید پڑھیں

ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکراتی عمل میں بڑی پیشرفت، پاکستان کا کردار اہم رہا، عباس عراقچی

عباس عراقچی نے سینٹ پیٹرزبرگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکراتی عمل میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے، تاہم مکمل کامیابی ابھی باقی ہے۔ عباس عراقچی کے مطابق ماضی میں مذاکرات مزید پڑھیں