ایران اس وقت 2 عالمی دہشت گرد افواج کیخلاف تاریخی مزاحمت کر رہا ہے؛ ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے سابق صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر ایک تحریری پیغام جاری کیا ہے۔ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں مزید پڑھیں

ریلیف اور ترقی کے باوجود JAAC کا احتجاج: آزاد کشمیر میں انتشار کی سیاست

آزاد جموں و کشمیر میں حکومت کی جانب سے عوامی مطالبات تسلیم کیے جانے اور بجلی و آٹے پر اربوں روپے کے ریلیف پیکج پر عملدرآمد کے باوجود جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کی ہڑتال کی کال پر شدید تحفظات مزید پڑھیں

امریکا ایران مذاکرات کی کوششوں کیلئے محسن نقوی ایران پہنچ گئے

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹے کے اندر دوسری بار اہم دورے پر تہران پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی امریکا ایران مذاکرات سے متعلق ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل بھی مزید پڑھیں

روس اور چین کے تعلقات غیر معمولی سطح کے ہیں، دونوں ممالک کو ایک دوسرے کی ترقی کی بحالی میں مدد کرنی چاہیے: چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے دنیا جنگل کے قانون کی طرف واپس جانے کے خطرے سے دوچار ہے، روس اور چین کو یکطرفہ غنڈہ گردی اور تاریخ کوپلٹانے والے تمام اقدامات کی مخالفت کرنی چاہیے۔ چینی صدر مزید پڑھیں

ایران کے خلاف دوبارہ جنگ یا فوجی کارروائی شروع کرنا مزید خطرناک ہوگا جبکہ مذاکرات کا سلسلہ برقرار رکھنا انتہائی اہم ہے، چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کی جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان توانائی، دفاع اور اسلحہ معاہدوں سمیت اہم عالمی معاملات پر تفصیلی بات چیت متوقع ہے۔ شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کے ملزم کو سزائے موت سنادی گئی، 24 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس کے ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد افضل مجوکہ نے ثنا یوسف قتل کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ مزید پڑھیں