پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات، انٹرنل سکیورٹی اور سول آرمڈ فورسز کی ٹریننگ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان منشیات کی اسمگلنگ اور نشہ آور اشیاء کی روک تھام میں تعاون کے لیے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، انٹرنل سکیورٹی اور سول آرمڈ فورسز کی ٹریننگ کے شعبوں میں مزید پڑھیں

معرکہ حق صرف دو ممالک کے درمیان جنگ نہ تھی بلکہ یہ دو نظریات کے درمیان فیصلہ کن معرکہ تھا جس میں دشمن کو عبرت ناک شکست دی گئی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

چیف آف آرمڈ فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ معرکہ حق صرف دو ممالک کے درمیان جنگ نہ تھی بلکہ یہ دو نظریات کے درمیان فیصلہ کن معرکہ تھا جس میں دشمن کو عبرت ناک شکست مزید پڑھیں

میرپور ٹیسٹ: کپتان نجم الحسن کی سنچری، بنگلادیش کے 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز بنگلادیشی بلے بازوں نے اپنی جم کر بیٹنگ کی اور ٹیم کی پوزیشن مستحکم کردی۔ میرپور ڈھاکا میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

اسرائیل کی کارستانی ہے جو ایک بار پھر امریکی صدر کو ایک نئی دلدل میں دھکیل رہی ہے: عباس عراقچی

ایران کی جانب سے جنگ بندی کے لیے امریکا کی نئی تجویز پر جواب آج موصول ہونے کا قوی امکان ہے جس سے تاحال جاری کشیدگی کے خاتمے کا امکان ہے۔ ادھر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی تازہ ٹوئٹ آبنائے مزید پڑھیں

امریکا کی سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد روس نے مسترد کردی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران مخالف امریکی قرارداد کو روس نے مسترد کرتے ہوئے اسے غیرمتوازن اور اشتعال انگیز اقدام قرار دے دیا۔ روسی مندوب نے قرارداد کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن ایک بار پھر خطے میں مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کی ایک بار پھر شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف کی۔ امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قیادت کے کہنے پر پروجیکٹ مزید پڑھیں

تہران میں تمام حکومتی ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے

ایرانی حکومت کے تمام ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے۔ گورنر تہران محمد صادق نے کہا کہ 9 مئی سے تہران میں تمام حکومتی وزارتیں اور ادارے 100 فیصد صلاحیتوں کے ساتھ کام کریں گے۔ اسکولوں اور یونیورسٹیوں مزید پڑھیں

پاکستان کے حق میں امریکی کانگریس میں بڑی قرارداد، ایران تنازع میں قابل اعتماد ثالث قرار دے دیا

پاکستان کی ایران جنگ میں سفارتی کوششوں کو عالمی سطح پر بڑی پذیرائی مل گئی، جہاں امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کی امن کوششوں کی حمایت میں قرارداد پیش کر دی گئی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایران مزید پڑھیں