شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کےعلاقے سپن وام میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا جس دوران دہشتگرد سرغنہ عمرعرف جان میر مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز، کیا محمد رضوان کو ٹیم سے ڈراپ کیا جائیگا؟

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ اطلاعات کے مطابق آسڑیلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی کوچ مائیک ہیسن اور کپتان مزید پڑھیں

جب تک ایران سے کوئی معاہدہ نہیں ہو جاتا، ایران کو کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے جواب کا چند دن تک انتظار کریں گے جب تک ایران سے کوئی معاہدہ نہیں ہو جاتا، ایران کو کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

شہدا اور غازی قوم کا فخر ہیں، ان کی قربانی ہر پاکستانی کے لئے ایک مقدس امانت ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف ان کی مسلسل کوششوں کو سراہا اور اس بات کا اعادہ کیا کہ ملک بھر میں پائیدار امن و استحکام کے حصول تک دہشت گردی کے خلاف مزید پڑھیں

پاکستانی ثالثی جاری ہے، امریکا کی جانب سے نئی تجاویز کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے نئی تجاویز موصول ہوئی ہیں اور ایران ان تجاویز کا تفصیلی جائزہ لے رہا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات پاکستانی ثالثوں کے ذریعے مزید پڑھیں

ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت سے متعلق بیانات کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی معیار مزید پڑھیں

وفاقی تعلیمی اداروں میں بھی گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

چاروں صوبوں کے بعد وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے ماڈل اسکولوں، کالجوں اور دیگر تعلیمی اداروں میں مزید پڑھیں

ایران کے خلاف جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال بہت جلد ختم ہو جائے گی، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال بہت جلد ختم ہو جائے گی اور امریکا ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ وائٹ ہاؤس میں قانون سازوں سے خطاب کرتے مزید پڑھیں