کرپٹو ٹریڈنگ سے حاصل ہونے والے منافع پر کیپیٹل گین ٹیکس عائد سے متعلق بڑی خبر

ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کرپٹو ٹرانزیکشنز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تیاریاں جاری ہیں اور کرپٹو ٹریڈنگ سے حاصل ہونے والے منافع پر کیپیٹل گین ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ میں اسٹیڈیم آنے والے شائقین پر بڑی پابندی لگا دی

فیفا نے 2026 ورلڈ کپ کے دوران شائقین کے لیے اسٹیڈیم میں دوبارہ استعمال ہونے والی پانی کی بوتلیں لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ اسٹیڈیم ضابطہ اخلاق میں آخری مزید پڑھیں

اسرائیل اور لبنان میں جنگ بندی پر اتفاق، مشترکہ اعلامیہ جاری

امریکا کی ثالثی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے واشنگٹن میں ہونے والے چوتھے سہ فریقی مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق دونوں ممالک مزید پڑھیں

امریکا اب ایران کے خلاف دوبارہ جنگ نہیں کرے گا: ٹرمپ نے مشیروں کو آگاہ کردیا

امریکی خبار نے د عویٰ کیا ہےکہ ڈونلڈ ٹرمپ اب ایران کے خلاف مزید جنگ کا ارادہ نہیں رکھتے۔ صدر ٹرمپ نے مشیروں سے کہا ہے جب تک ایران کی جانب سے امریکی فوجیوں کو نشانہ نہیں بنایاجاتا،تب تک دوبارہ مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں ٹرمپ کی فوجی کارروائی کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

امریکی ایوانِ نمائندگان نے ایک اہم قرارداد منظور کرلی ہے جس کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یکطرفہ فوجی کارروائی کے اختیارات کو محدود کرنا ہے۔ ووٹنگ کے دوران چار ریپبلکن ارکان نے بھی اپنی جماعت کی پالیسی سے مزید پڑھیں