پاکستان کی افغان صوبے پکتیا، پکتیکا اور کنڑ میں کارروائی، 25 دہشتگرد ہلاک

ملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد پاکستان نے افغان صوبے پکتیا، پکتیکا اور کنڑ میں کارروائی کرتے ہوئے 25 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ 28جون کو سکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں آپریشن مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کیلئے سیاسی اتحاد کا اعلان

پاکستان پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے سیاسی اتحاد کا اعلان کردیا۔ جے یو آئی آزاد کشمیر کے امیر مولانا سعید یوسف کا کہنا تھاکہ آج آزاد جموں و کشمیر کی مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ نے عالمی چیمپئن بھارت کو عبرتناک شکست دیکر بڑا اپ سیٹ کردیا

بلفاسٹ میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں عالمی چیمپئن بھارت کو آئرلینڈ کے ہاتھوں 34 رنز سے حیران کن شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ آئرلینڈ نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف بھارت کو مزید پڑھیں

فوجی کارروائی آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے میں تاخیر کا سبب بنے گی، عباس عراقچی

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے ایک بار پھر امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی یکطرفہ یا نئی کارروائی سے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے عمل میں تاخیر کا سبب بنے گی۔ بغداد میں عراقی وزیر خارجہ مزید پڑھیں

پاکستانی قوم اپنے وطن کی حفاظت اور دشمن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے پُرعزم ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح کےسفارتی محاذ پر پاکستان کی تاریخی پذیرائی دشمن سے ہضم نہیں ہورہی۔ پاکستانی قوم اپنے وطن کی حفاظت اور دشمن مزید پڑھیں

ایف بی آر نے تفتان بارڈر ریلوے اسٹیشن کو درآمد و برآمد کے لیے لینڈ کسٹمز اسٹیشن قرار دے دیا

پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارت بڑھانےکی جانب اہم پیشرفت ہوئی ہے، ایف بی آر نے تفتان بارڈر ریلوے اسٹیشن کو درآمد و برآمد کے لیے لینڈ کسٹمز اسٹیشن قرار دے دیا ہے۔ اس اقدام سے ریل کے ذریعے مزید پڑھیں

کراچی میں پاکستان رینجرز کے کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے سے متعلق بی بی سی کی رپورٹ کئی بنیادی اور سنگین سوالات کو جنم دیتی ہے

عالمی سطح پر تسلیم شدہ دہشت گرد تنظیم کے لیے بار بار “شدت پسند” اور “عسکریت پسند” جیسی نرم اصطلاحات استعمال کرنا آخر کس ادارتی معیار کا عکاس ہے؟ جب معاملہ دہشت گردی کا ہو تو الفاظ محض الفاظ نہیں مزید پڑھیں

کراچی میں پاکستان رینجرز کے کیمپ پر حملہ؛ بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک

بھارتی پراکسی جماعت الاحرار کے دہشت گردوں نے کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ پر حملہ کیا، رینجرز کے چوکس جوانوں کے فوری جواب سے خوارج کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے گئے جبکہ تین خوارج ہلاک اور ایک مزید پڑھیں