معرکہ حق میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں مسلح افواج نے جدید ٹیکنالوجی اپنائی: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں مسلح افواج نے خودمختار نظام اور سائبر سکیورٹی کے ذریعے سرحدوں کا دفاع کیا۔ معرکہ حق میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں مسلح افواج نے جدید ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

حکومت کی یقین دہانی، پیٹرول پمپس اونرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

پیٹرول پمپس اونرز ایسوسی ایشن اور ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل کی ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہڑتال کی کال مؤخر کردی، حکومت نے پیٹرول مزید پڑھیں

امریکا ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا رکھنا چاہتا ہے: مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا رکھنا چاہتا ہے، تاہم واشنگٹن کسی صورت ایران کو آبنائے ہرمز پر کنٹرول قائم کرنے مزید پڑھیں

پاکستان کی امریکا سے 10 ارب ڈالر کی ایکسچینج سپورٹ فیسیلٹی فراہم کرنے کی درخواست

پاکستان نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی ایکسچینج سپورٹ فیسیلٹی فراہم کرنے کی درخواست کردی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی ہم منصب اسکاٹ بیسنٹ سے واشنگٹن میں ملاقات کی جس میں پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید پڑھیں

آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

ملک بھر میں پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں کل رات 12 بجے سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین آل پاکستان مزید پڑھیں

ایرانی وزیرداخلہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی اور دو طرفہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیرداخلہ اسکندر مومنی کی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران علاقائی اور دو طرفہ سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایرانی وزیرداخلہ نے علاقائی کشیدگی کم کرنے میں مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کو الیکشن میں کامیابی ملتی ہے تو شہباز شریف کوکہوں کہ مجھے وزیراعظم آزاد کشمیر بنادیں: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے آزاد کشمیر کا وزیر اعظم بننے کی خواہش ظاہر کردی۔ نواز شریف نے آزاد کشمیر کو اپنا دوسرا گھر قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرے لیے آزاد کشمیر بھی اتنا ہی عزیز ہےجتنا پنجاب مزید پڑھیں

مریض کی آنکھ کے مطابق صرف 20 منٹ میں تھری ڈی پرنٹڈ کانٹیکٹ لینز تیار

محققین نے ایک نئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جس کے ذریعے مستقبل میں تھری ڈی پرنٹڈ، آرڈر پر کانٹیکٹ لینز صرف 20 منٹ میں تیار کیے جا سکیں گے۔ جرنل مٹیریل اینڈ ڈیزائن میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ فائنل میں ہنگامہ آرائی کیوں ہوئی؟ ارجنٹینا کے خلاف باضابطہ انضباطی تحقیقات کا آغاز

فیفا نے اسپین کے خلاف ورلڈ کپ فائنل میں شکست کے بعد ہنگامہ خیز واقعات پر ارجنٹینا کے خلاف باضابطہ انضباطی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ عالمی فٹبال تنظیم (فیفا) نے ایک ڈسپلنری اور اخلاقیاتی پراسیکیوٹر مقرر کیا ہے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں الیکشن کا شیڈول تبدیل، انتخابات مرحلہ وار کرانے کا اعلان

آزادکشمیر میں اگلے ہفتے ہونے والے انتخابات کو مرحلہ وار کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر غلام مصطفیٰ مغل نے بتایاکہ پہلے مرحلے میں 27 جولائی کو میرپور ڈویژن میں پولنگ ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں