ایران کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے، ایرانی صدر نے ٹرمپ کی بیان بازی کو آڑے ہاتھوں لیا

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے۔ اس کے علاوہ ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے اپنے مزید پڑھیں

امریکا کے ایران پر حملوں کی چوتھی لہر، درجنوں فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکی فوج نے ایران کے خلاف ایک اور بڑے فوجی آپریشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 14 جولائی کی رات ایران میں درجنوں فوجی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ کارروائی ایسے وقت میں کی مزید پڑھیں

ایبولا وائرس کی بُنڈی بُگیو قسم کے خلاف تیار کی گئی نئی ویکسین کے انسانی آزمائشی مراحل شروع

آکسفورڈ یونیورسٹی نے ایبولا وائرس کی بُنڈی بُگیو قسم کے خلاف تیار کی گئی نئی ویکسین کے انسانی آزمائشی مراحل شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ وائرس اس وقت جمہوریہ کانگو میں شدید تباہی مچا رہا ہے۔ یونیورسٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمت، سعودیہ کی سلامتی کے لیے غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے پاکستان گزشتہ رات برادر ملک سعودی عرب پر کیے گئے کھلے حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کی سلامتی کے لیے اپنی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کرتا مزید پڑھیں

بلوچستان میں فتنہ الخوارج کیخلاف آپریشن شعبان جاری، مزید 2 خارجی ہلاک

پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ آپریشن شعبان جاری ہے، سکیورٹی فورسز کی مؤثرکارروائیوں کے دوران مزید 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کیخلاف علاقے میں مؤثر کارروائیاں مزید پڑھیں

تنہائی دور کرنے کیلئے جدید اے آئی روبوٹس متعارف کرا دیئے

چین کی روبوٹکس کمپنی یو بی ٹیک نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے لیس جدید انسان نما روبوٹس متعارف کرا دیئے ہیں جنہیں تنہائی کا شکار افراد کی صحبت، بزرگوں کی معاونت اور روزمرہ گھریلو کاموں میں مدد فراہم کرنے مزید پڑھیں

کالعدم ایکشن کمیٹی کے جتھوں کی فائرنگ، راؤلا کوٹ اور پونچھ ڈویژن میں دو اہلکار شہید

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں نے راولاکوٹ میں سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک رینجرز اہلکار شہید ہوگیا، پونچھ ڈویژن بیٹھک میں کلیئر آپریشن کے دوران شرپسندوں کی فائرنگ سے ایک مزید پڑھیں