ترک صدر سے فیلڈ مارشل عاصم منیرکی ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے انقرہ میں اہم ملاقات ہوئی جس میں پاک ترک دفاعی تعاون، دفاعی صنعت میں اشتراک، علاقائی سلامتی اور مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ یہ ملاقات مزید پڑھیں

ہماری مرضی کے بغیر آبنائے ہرمز میں کسی بھی سرگرمی کا انتہائی سخت جواب دیا جائیگا: ایرانی فوج کا ٹرمپ کے بیان پر ردعمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز پر کنٹرول حاصل کرنےکے بیان کے بعد ایرانی فوج کا ردعمل سامنے آگیا۔ ایرانی فوج نے ایک بیان میں واضح کیا کہ وہ امریکا کو کسی صورت آبنائے ہرمز میں مداخلت کی اجازت مزید پڑھیں

امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کرنے اور آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز سے 20 فیصد فیس وصولی کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا جلد آبنائے ہرمز کا کنٹرول سنبھالے گا جس کے عوض یہاں سے گزرنے والے ہر جہاز سے 20 فیصد فیس وصول کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں امید آبنائے ہرمز مزید پڑھیں

کیا روزانہ کھانا کم کھانے سے وزن میں کمی آجاتی ہے؟ جانیے ماہرین کی رائے

وزن کم کرنا ہو یا برقرار رکھنا، کیلوریز کو سمجھنا انتہائی اہم ہے۔ کیلوریز دراصل خوراک سے حاصل ہونے والی توانائی کی ایک اکائی ہیں، جو ہمارے جسم کو روزمرہ کے تمام کام انجام دینے کے لیے درکار ہوتی ہے، مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز؛ پاکستانی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز روانہ

پاکستان کی قومی ٹیسٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تحت ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہو گئی۔ قومی اسکواڈ دوحہ اورلندن کے راستے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان اسمبلی 17 دیامر2 ضمنی انتخابات؛ پیپلزپارٹی کےمحمد نسیم 10ہزار716 ووٹ لے کرکامیاب

فارم 49کےتحت گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی اے17دیامر2 کا حتمی سرکاری نتیجہ جاری کردیا گیا ہے۔ حتمی سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلزپارٹی کےمحمد نسیم 10ہزار716 ووٹ لےکرکامیاب ہوگئے، جےیو آئی (ف)کےرحمت خالق 6989ووٹ لےکردوسرےنمبرپررہے۔ آزاد امیدوار عبدالکریم 4ہزارووٹ لے مزید پڑھیں

اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو سیاحوں کے لیے جدید فضائی دروازہ بنانے کے لیے توسیعی منصوبے پر کام شروع

اسکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو سیاحوں کے لیے جدید فضائی دروازہ بنانے کے لیے توسیعی منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق منصوبے کا مقصد گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان؛ دیامر میں سیلابی ریلوں سے متعدد مکانات، رابطہ پل اور واٹرچینلز تباہ، شاہراہِ قراقرم بند

دیامر میں گزشتہ رات مختلف وادیوں میں سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ چلاس میں گورنر فارم نرسری کے قریب سیلابی ریلے کے بعد شاہراہِ قراقرم رات سے ٹریفک کے لیے بند ہے، شاہراہِ قراقرم کی بندش سے مزید پڑھیں