اسلام آباد(نیوز ڈیسک )طبی ماہرین کا کہناہے کہ نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ برطانیہ کے ڈیابیٹک سینٹر کے طبی ماہرین کا کہناہے کہ رات کو دیر تک جاگنا اور کم ازکم 7گھنٹے نیند نہ پوری کرنا ٹائپ ٹو ذیابیطس کے عارضے میں مبتلا کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔ڈاکٹروں کا کہناہے کہ نیند پوری نہ کرنا صحت کے دیگر بڑے مسائل بلڈ شوگر ،کولیسٹرول اور توند میں اضافے کیساتھ ساتھ ہائی بلڈ پریشر میٹا بولزم میں پیچیدگیوں جیسے عوارض جنم لیتے ہیں۔نیند کی کمی انسولین پیدا کرنے والے خلیات کو غیر فعال کرنے میں سب سے زیادہ اثر انداز ہوتی ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق نوجوانوں خاص طورپر 25سے 35کی درمیانی عمر کے افراد میں ذیابیطس میں مبتلا ہونے کے زیادہ امکانات پائے جاتے ہیں
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سونا ہوا پھر سستا، جانیں آج کی فی تولہ قیمت!
- بھارتی فوج میں خواتین افسران کے ساتھ جنسی ہراسانی کے بڑھتے واقعات نے نظامی بحران بے نقاب کردیا
- پی آئی اے کی انجینئرز سے مذاکرات، ضروری پروازیں جاری کر دی گئیں
- سکندر صنم، ہنسی کا استعارہ، جو 13 برس بعد بھی یادوں میں زندہ ہے
- پاکستان سے تعلقات ختم کرنا درست نہیں، بات چیت ہی حل ہے: سابق بھارتی وزیر کا بیان
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- November 2025
- October 2025
- September 2025
- August 2025
- July 2025
- June 2025
- May 2025
- April 2025
- March 2025
- February 2025
- January 2025
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015






