کچے کے علاقےشاہ علی سبزوئی میں گھر میں راکٹ پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ، جس میں چاربچے شامل ہیں جبکہ چھ افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے شاہ علی سبزوئی میں واقع ایک گھر میں راکٹ پھٹ گیا، راکٹ پھٹنے سے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 6 زخمی ہوئے۔ راکٹ پھٹنے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، ،ایس ایس پی کشمور نے بتایا کہ راکٹ گھر میں تھا ، بچوں نے چولہے میں پھینک دیا، جس سےدھماکاہوا تاہم پولیس نے گاؤں کا محاصرہ کرلیا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے کندھ کوٹ کےکچے میں راکٹ لانچر واقعے پر نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی اور سوال کیا راکٹ لانچر زنگی سبزوئی گوٹھ میں کیسے پہنچا، کیا کوئی اسلحہ کی کھیپ کچےمیں اسمگل ہورہی تھی؟ نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی سے سوال کیا ہے کہ کیا گوٹھ میں ڈکیتوں کےسہولت کارموجودہیں؟ راکٹ لانچر کیسے بلاسٹ ہوا جس سے اتنا جانی نقصان ہوا، مجھے تفصیلی رپورٹ دی جائے۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015