غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے باعث ترکیہ نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔ اس حوالے سے ترک وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ترک سفیر کو مشاورت کے لیے واپس بلایا ہے۔ سفیر کو غزہ میں اسرائیلی حملوں اور انسانی صورتحال پر واپس بلایا گیا ہے۔ دوسری جانب فلسطین نے ترکیہ کے اسرائیل سے سفیر واپس بلانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ فلسطینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ترکیہ کا فیصلہ فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کا اظہار ہے، دیگر ممالک بھی ایسے جرات مندانہ اقدامات کریں۔ دیگر ممالک غزہ میں نسل کشی پر اسرائیل سے تعلقات پر نظرثانی کریں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کا سفیر بھی سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے ترکیہ سے پچھلے ماہ واپس جا چکا ہے۔ اس سے قبل اردن اور بحرین بھی اسرائیل سے اپنے سفیروں کو واپس بلا چکے ہیں۔
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
- بائیکاٹ مہم کا اثر: کے ایف سی نے ملائیشیا میں اپنے آؤٹ لیٹس بند کردیے
- پاکستان کا کسی بھی ملک یا حکومت کو اڈے دینے کا ارادہ نہیں: ترجمان دفتر خارجہ
- ٹی20 ورلڈکپ: قومی ٹیم کے اعلان میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی
- انسٹاگرام کا دوسروں کی ویڈیوز پوسٹ کرنے والوں کے خلاف بڑا اقدام
ہمارا فیس بک پیج
خصوصی فیچرز
Archives
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- November 2016
- May 2016
- November 2015
- June 2015