نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں

کراچی‌ (سید طلعت شاہ) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی غیرملکی ایئرلائن کی پرواز سے پاکستان پہنچ گئیں۔ ملالہ یوسفزئی اپنے والدین کے ہمراہ کراچی ایئرپورٹ پہنچیں۔ 25 سالہ ملالہ یوسفزئی پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی۔ مزید پڑھیں