کورونا کی وبا سے انسانی شخصیت، حواس اور احساسات میں نمایاں فرق کا انکشاف

ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کورونا کی وبا سے لوگوں کی شخصیت اور احساسات ہی تبدیل ہو رہے ہیں اور لوگ ماضی کے مقابلے دوسروں کی مدد کرنا پسند نہیں کر رہے۔ طبی جریدے ’پلوس‘ میں شائع مزید پڑھیں

پاکستان کی درخواست منظور، یونیسیف کا پاکستان کو ملیریا سے بچاؤ کی 10 لاکھ گولیاں فراہم کرنے کا اعلان

سندھ، بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے پاکستان نے یونیسیف سے بخار، ملیریا کی دوا فراہم کرنے کی درخواست کر دی۔ زرائع کے مطابق سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا کی بگڑتی صورت حال پر مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت : ملازمین کو ڈپریشن سے بچاؤ کیلیے اقدامات پر زور

 عالمی ادارہ صحت اور بین الاقوامی ادارہ برائے مزدور نے دنیا بھر میں ملازموں پر ذہنی صحت کے مسائل سے نمٹنے کے لیے مزید کوششوں پر زور دیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی دونوں ایجنسیز کا بدھ کو ایک بیان میں مزید پڑھیں

آسٹریلیا: کرونا مریضوں کیلئے آئیسولیشن کی شرط ختم

آسٹریلیا نے کرونا مریضوں کیلئے لازمی آئیسولیشن کی شرط ختم کردی۔ فی الحال آسٹریلیا میں اگر کسی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آجائے تو اسے 5 دن قرنطینہ میں لازمی گزارنے کی ضرورت پڑتی ہے لیکن 14 اکتوبر سے یہ پابندی مزید پڑھیں

ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر کی وجوہات کیا؟ طبی تحقیق سامنے آ گئی

تیز تر زندگی غیر متوازن خوراک کا استعمال اور صحت مندانہ سرگرمیوں سے دوری نوجوانوں میں ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر کے امراض میں اضافے کا سبب بن رہی ہے۔ لاہور میں ذیابیطس، موٹاپا اور ہائی بلڈ پریشر سے متعلق مزید پڑھیں

ایبولا وائرس کے خطرات کے باعث ایئر پورٹس پر نگرانی بڑھا دی گئی

کچھ افریقی ممالک میں ایبولا وائرس پھیلنے کی اطلاعات کے بعد وزارت قومی صحت نے مشتبہ مریضوں کو ’آئیسولیٹ‘ کرنے اور علیحدہ رکھنے کے لیے ملک کے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں اور دیگر داخلی مقامات پر کڑی نگرانی کی مزید پڑھیں