فیصل آباد میں صنعت کاروں کا بجلی کی قیمتوں میں اضافےپر شدید احتجاج

فیصل آباد میں صنعتوں کے لیے 60 سے 115 روپے فی یونٹ تک بجلی کی قیمت پر شدید احتجاج کیا گیا۔ بجلی کی قیمت میں اضافے سے پاور لومز، سائزنگ اور ایمبرائڈری کے ہزاروں یونٹس بند ہوگئے۔ احتجاج کرنے والے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی جانب سےبجلی کےصارفین کو 6 ارب 43 کروڑ روپے کا ریلیف

وزیراعظم شہبازشریف کے احکامات کے مطابق (لاہورصارفین کےلیے) لیسکو نے 30 لاکھ صارفین کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ریلیف فراہم کردیا ہے۔ ترجمان لیسکو کے مطابق وزارت توانائی و سیکرٹری پاور ڈویژن کی ہدایت کے مطابق تصیح شدہ بل تقسیم کردیئے مزید پڑھیں

سی پیک کے تحفظ اورسلامتی سے متعلق مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس

پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) کے تحفظ اورسلامتی سے متعلق مشترکہ ورکنگ گروپ کا 9واں اجلاس اتوار کوچینی سفارتخانے میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی مشترکہ صدارت اسپیشل سیکریٹری وزارت داخلہ سیف انجم اور ڈائریکٹر جنرل وزارت پبلک سیکیورٹی چین نے مزید پڑھیں

ادویات کا بحران، کمپنیز کا ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کا مطالبہ

شہر قائد میں ادویات کا بحران شدت اختیار کرنے لگا، کمپنیز نے قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر میں بخار، زکام، پیٹ درد، کھانسی اور مرگی کے دورے کی بیشتر ادویات نایاب ہوچکی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام میں نہ جاتے توملک بینک کرپٹ ہوجاتا:وفاقی وزیر خزانہ

لاہور چیمبر آف کامرس میں صنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا بہت سے لوگوں نے کہا حکومت نہیں لینی چاہیے،ہم نے سوچا نگران سیٹ اپ آئے گا تو آئی ایم ایف تعاون نہیں کرے گا۔ مزید پڑھیں

اوگرا نے ستمبر کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت کا اعلان کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ستمبر کے لیے لیکویڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی نئی قیمت کا اعلان کردیا۔ اوگرا کے اعلامیے کے مطابق اگست کے مقابلے میں ستمبر میں ایل این جی کی قیمت میں معمولی مزید پڑھیں