اے ڈی بی نے سیاسی عدم استحکام پاکستان میں معاشی اصلاحات کے نفاذ کیلئے خطرہ قرار دے دیا

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی تازہ ترین رپورٹ میں پاکستان کے معاشی آؤٹ لک کے مزید منفی ہونے کے سنگین خطرات سے خبر دار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملک کا اپریل 2024 تک معاشی ایڈجسٹمنٹ پروگرام … Read more

پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ: آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ اور ایف بی آر سے رپورٹ مانگ لی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں اسمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال پر اعتراض اٹھا دیا۔ آئی ایم ایف نے پاکستان میں 1 لاکھ 20 ہزار ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی ماہانہ اسمگلنگ پر اظہار تشویش کرتے … Read more

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

پیٹرول 26 روپے 2 پیسے، ڈیزل 17روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا. وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 16ستمبر سے کردیا گیا۔ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی … Read more

چین کی الیکٹرک کار ساز کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ اور شو رومز قائم کرنے کا اعلان

چین کی الیکٹرک کار ساز کمپنی نے پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ اور ملک کے بڑے شہروں میں شور رومز قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سنکیانگ جنگی چینگ گروپ کے اسسٹنٹ چیئرمین جی یو زونگ کوان کی زیر … Read more