فاسٹ بولر نسیم شاہ کی طبیعت خراب، لاہور کے نجی اسپتال میں داخل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں لاہور کے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو شدید بخار کے مزید پڑھیں

محمد رضوان کی بیٹیوں کا باپ سے معصومانہ سوال، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

انگلینڈ کے خلاف چوتھا میچ جیتنے کے بعد وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی اپنی بیٹیوں اور کپتان بابر اعظم کیساتھ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں رضوان کی صاحبزادیاں پوچھ رہی ہیں کہ آپ نے خراب بیٹنگ مزید پڑھیں

کراچی میں ہونیوالے میچز میں کرکٹ شائقین کی تعداد کتنی تھی؟

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے 4 ٹی ٹوئنٹی میچز میں تماشائی ریکارڈ نمبر میں اسٹیڈیم آئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق چار میچز میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 26 ہزار 550 تماشائیوں مزید پڑھیں

انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی شاندار کارکردگی

نیپال میں ہونے والی انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان نے سونے کے 6 تمغے جیت لیے۔ پاکستان کے حمزہ عمر سعید اور مظہر عباس نے نیپال کے شہر پوکھرا میں جاری ” تیسری ماونٹ ایورسٹ انٹرنیشنل اوپن تائیکوانڈو چیمپئن مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج لاہور پہنچیں گی

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے مرحلے کے 3 میچز کھیلنے کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج دوپہر لاہور پہنچیں گی۔ ٹیمیں کراچی سے لاہور خصوصی طیارے میں جائیں گی، پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان لاہور مزید پڑھیں