شپنگ کمپنی کا اپنے ملازمین کیلئے 4 سال کی تنخواہ کے برابر بونس دینے کا اعلان

تائیوان کی شپنگ کمپنی نے اپنے ملازمین کیلئے 4 سال کی تنخواہ کے برابر بونس دینے کا اعلان کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق تائیوان کی شپنگ کمپنی ایورگرین میرین کارپوریشن کیلئے گزشتہ سال نہایت شاندار رہا ہے اور اس مزید پڑھیں

جوشی مٹھ: انڈیا کا وہ شہر جو رفتہ رفتہ زمین میں دھنس رہا ہے

بھارت کا شہر جوشی مٹھ آہستہ آہستہ زمین میں دھنستا جارہا ہے، وہاں کے مکین اپنی نم آنکھوں سے گھروں کو تباہ ہوتا ہوا دیکھ رہے ہیں، خوفزدہ مکین علاقہ چھوڑ کر محفوظ مقامات کی جانب سکونت اختیار کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں

ملالہ آسکرز کیلئےنامزد ہالی ووڈ فلم کی شریک پروڈیوسر بن گئیں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی آسکرز کیلئے نامزد ہالی ووڈ فلم ’اسٹرینجر ایٹ دی گیٹ‘ کی شریک پروڈیوسر بن گئیں۔آسکرز کیلئے نامزد پاکستانی فیچر فلم ’جوائے لینڈ‘ کے بعد ملالہ یوسفزئی کو امریکی دستاویزی فلم ’اسٹرینجر ایٹ دی گیٹ‘ کی مزید پڑھیں

عادل خان نے راکھی ساونت سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

بھارتی بزنس مین عادل خان درانی نے بالی ووڈ کی متنازع ڈانسر اور اداکارہ راکھی ساونت سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ سماجی ربطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے عادل خان درانی نے شادی کا مزید پڑھیں

بلی کے بچوں کو گود لینے والوں کیلئے مفت فضائی سفر کی سہولت

امریکی ایئر لائن فرنٹیئر نے بلی کے 3 بچوں کو گود لینے والوں کو مفت فضائی سفر دینے کا بڑا اعلان کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایئر لائن فرنٹیئر نے بلی کے3 بچوں، جنہیں امریکی ایئر لائنز ڈیلٹا، سپرٹ مزید پڑھیں