مودی حکومت نے پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا: بھارتی میڈیا

انڈین میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ایک بار پھر بند کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کو بھارت نے حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ایک بار مزید پڑھیں

برطانوی تاریخ کی سب سے بڑی ریل ہڑتال

برطانیہ میں گزشتہ کئی دہائیوں کی سب سےبڑی ریل ہڑتال آج کی جارہی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ریل ہڑتال تنخواہیں بڑھانے اور دیگرشرائط پرمذاکرات میں ناکامی کےبعد کی جارہی ہے۔ یہ ہڑتال ایسےوقت ہو رہی ہےجب برمنگھم میں کنزرویٹوکانفرنس مزید پڑھیں

چار ممالک میں خالصتان ریفرنڈم، خودمختار سکھ ریاست کے قیام کا مطالبہ

 چار ممالک میں خالصتان ریفرنڈم، تقریباً208,000 سکھوں نے حصہ لیا جس میں بھارتی پنجاب کو بھارتی قبضے سے آزاد کرانے، ایک خودمختار سکھ ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا گیا۔ گزشتہ سال اکتوبر سے شروع ہونے والی اس ریفرنڈم مہم مزید پڑھیں

مصری صدر کا شہباز شریف کو فون، مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف کو مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے ٹیلی فون کیا گیا اور دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق بھی کیا۔ مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ہوئی ٹیلی فونک گفتگو کے مزید پڑھیں

کابل میں تعلیمی ادارے کے باہر خودکش دھماکا؛ 19 افراد جاں بحق متعدد زخمی

 افغان دارالحکومت ایک مرتبہ پھر خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا، تعلیمی ادارے کے باہر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد شہید جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خودکش دھماکا افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہزارہ مزید پڑھیں

امریکا میں سمندری طوفان کی زد میں، 19 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

امریکا میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں جاری ہیں ریاست فلوریڈا میں آندھی اور موسلا دھار بارشوں کے سبب مختلف حادثات میں 19 افراد ہلاک، درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔  امریکا میں سمندری طوفان ای این کے باعث سیلابی پانی ساحلوں مزید پڑھیں

نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائن میں دھماکہ عالمی دہشت گردی ہے: پیوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔غیر ملکی ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ٹیلی فونک گفتگو کے دوران زیر سمندرپائپ لائنوں میں لیکیج کا معامہ زیر غور آیا۔ مزید پڑھیں