وزیراعلیٰ پنجاب کا خاتون صحافی صدف نعیم کی بیٹی کو فوٹوگرافر کی ملازمت دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب نے عمران خان کے کنٹینر تلے آکر جاں بحق ہونے والے خاتون رپورٹر کی بیٹی کو سرکاری ملازمت اور شوہر کو سرکاری محکمے میں فوٹوگرافر کی نوکری دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے چیئرمین مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی عوام کے لیے خوشخبری، صوبے میں ملازمتوں پر سے پابندی اٹھانےکا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے صوبے میں ملازمتوں پر سے پابندی اٹھانے اور پانچ نئےاضلاع بنانےکا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ملازمتوں پر پابندی کو اٹھا لیا ہے، ملازمتوں کی بھرتی مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن ان ایکشن ،سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کوگرفتارکرلیا

لاہور کے نجی اسپتال سے پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کو گرفتار کرلیا گیا۔ دوست مزاری کے کزن شباب مزاری کے مطابق سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اینٹی کرپشن نےگرفتار کیا ہے۔ شباب مزاری کے مزید پڑھیں

داعش سمیت کالعدم تنظیموں کے 8دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے داعش سمیت کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق دہشتگردوں کو لاہور سمیت پنجاب کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا

پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم لغاری کا کہنا تھا ان کے ساتھ 5 دیگر ارکان اسمبلی نے بھی پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے مزید پڑھیں

لانگ مارچ میں امن وامان کی ذ مےداری چوہدری پرویز الہی پر عائد ہوتی ہیں: چوہدری شجاعت

سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں کسی قسم کا فساد پیدا نہیں ہونا چاہیے۔ایک بیان میں کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الہی پر ذمہ داری عائد ہوتی کہ امن مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس کیس : مذمتی قرارداد کے خلاف مسلم لیگ (ن) کے ارکان کا احتجاج

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے 18 اراکین کی رکنیت معطل کر دی۔پنجاب اسمبلی میں توشہ خانہ ریفرنس کے فیصلے پر مذمتی قرارداد پیش کرنے کے خلاف مسلم لیگی (ن) اراکین نے احتجاج کیا تھا۔ اسپیکر نے احتجاج مزید پڑھیں

ہنگامہ آرائی کا الزام، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے 18 لیگی ارکان معطل کردیے

اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی کے الزام میں اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار سبطین خان نے مسلم لیگ ن کے 18 ارکان کو معطل کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپیکر نے لیگی ارکان صوبائی اسمبلی پر 15 نشستوں کے لیے داخلے پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی سے مستعفیٰ نہیں ہونا چاہیے تھا، سابق گورنر پنجاب

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا کوئی رکن قومی اسمبلی سے مستعفیٰ ہونے کے حق میں نہیں تھا۔ چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ بہت سے لوگ عمران خان کو سرور فاؤنڈیشن کا نام مزید پڑھیں