لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم اور ان کی کابینہ کو نااہل کرنے کی درخواست مسترد کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف اور وزراء کی نااہلی کے لیے دائر درخواست خارج کر دی۔ اشتہاری ملزمان سے ملاقات پر شہباز شریف اور وزراء کی نااہلی کے لیے مزید پڑھیں