9 مئی واقعات؛ پنجاب حکومت نے خصوصی پراسکیوشن ٹیم تشکیل دے دی

پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس سمیت دیگر مقامات پر پُرتشدد واقعات سے متعلق اسپیشل پراسکیوشن ٹیم تشکیل دے دی۔ لاہور میں 9م ئی کو جناح ہاوس سمیت دیگر مقامات پر پر تشدد واقعات سے متعلق اسپیشل پراسکیوشن ٹیم تشکیل دیدی مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ کی عبوری ضمانت خارج؛ اینٹی کرپشن ٹیم گرفتاری کیلئے گھر میں داخل

اینٹی کرپشن عدالت کی جانب پرویز الہیٰ کی عبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد انسداد کرپشن کی ٹیم سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے گھر میں داخل ہوگئی۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے پولیس کی مدد بھی طلب لی ہے۔ جس کے بعد پولیس مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن؛ پرویزالٰہی کی عبوری ضمانت خارج

اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمہ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ وکیل پرویزالہی کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویزالٰہی کوسینےمیں دردہے،عدالت پیش نہیں ہوسکتے، پراسکیوشن کا کہنا ہے مزید پڑھیں

جلیل احمد شرقپوری کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ

سابق رکن پنجاب اسمبلی جلیل احمد شرقپوری نے بھی پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ کہتے ہیں کہ موجودہ حالات میں پی ٹی آئی کے ساتھ چلنا ممکن نہیں۔ مسلم لیگ ن چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی اے ٹی سی کے جج کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی تردید

پنجاب حکومت نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت لاہور کے جج اعجاز احمد کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی تردید کر دی۔ ترجمان پنجاب حکومت کا مزید کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈا جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔ جاری مزید پڑھیں